لاہور(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم سے وزیرِ قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی ملاقات ۔وزیر اعظم کی رانا تنویر کو عید الفطر کی مبارکباد. ملاقات میں رانا تنویر کی حالیہ صورتحال میں ملکی غذائی ضروریات کے ذخائر پر بریفنگ،ملک میں غذائی اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں ۔ وفاقی وزیر نے خلیجی ممالک کو اشیاء خورونوش کی برآمدات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
وزیر اعظم، رانا تنویر ملاقات، عید کی مبارکباد، غذائی ذخائر پر بریفنگ
پیر 23 مارچ 2026












