اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ اسرائیل ایران جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں دنیا بھر میں اہمیت اختیار کر گئیں۔ بائٹ ہاؤس ترجمان کی طرف سے فیڈ مارشل جلاصم منیر اور امریکی صدر کی ٹیلی فون گفتگو کی بھی تصدیق کر دی گئی۔اسلام آباد میں امریکہ ایران ملاقات کی خبر کو حتمی نہ سمجھا جائے۔ترجمان
خلیج تنازع ثالثی، امریکی صدر اور جنرل عاصم منیر میں رابطہ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق
منگل 24 مارچ 2026












