خلیج تنازع ثالثی، امریکی صدر اور جنرل عاصم منیر میں رابطہ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

Calender Icon منگل 24 مارچ 2026

اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ اسرائیل ایران جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں دنیا بھر میں اہمیت اختیار کر گئیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کی طرف سے فیڈ مارشل جلاصم منیر اور امریکی صدر کی ٹیلی فون گفتگو کی بھی تصدیق کر دی گئی۔اسلام آباد میں امریکہ ایران ملاقات کی خبر کو حتمی نہ سمجھا جائے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کی کی پریس سیکٹری کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ میڈیا کے ذریعے مذاکرات نہیں کرے گا ۔جب تک ضابطہ اعلان نہ ہو ان خبروں کے حوالے سے تبصرہ نہیں کر سکتی ۔یہاحساس سفارتی مذاکرات ہیں۔ پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس