انجینئرامیر مقام کی آسیہ اندرابی ودیگر خواتین کو سزائوں کی شدید مذمات

Calender Icon بدھ 25 مارچ 2026

اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی سینئر حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید اور حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزائیں سنانے کی شدید الفاظ میں مذمت- یہ انصاف کے تقاضوں، بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انجینئر امیر مقام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔وفاقی وزیر امورِ کشمیرفیصلہ انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے اور بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بنیادی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتا ہے۔انجینئر امیر مقامپاکستان پورے عزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے۔،وفاقی وزیر امورِ کشمیردنیا بھارتی مظالم ، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نوٹس لے۔انجینئر امیر مقام کشمیر میں غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمہ ہے۔