افغانستان کی صورتحال پرپاکستان اورچین کااجلاس،نمائندہ خصوصی صادق خان کی چینی نمائندہ برائے افغانستان یو ژ یاؤ ونگ کے ساتھ ماسکو میں ملاقات ،امن اوراستحکام کو فروغ دینے پربات چیت ہوئی،علاقائی سلامتی اورانسداد دہشت گردی کے تعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا،مشترکہ چیلنجز سےنمٹنے اورعلاقائی ترقی کو آگے بڑھانے پراتفاق ، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری پربھی زوردیا گیا-
نمائندہ خصوصی صادق خان کی چینی نمائندہ برائے افغانستان سے ملاقات
منگل 7 اکتوبر 2025












