امان (ویب ڈیسک)یوکرین کے صدر ولودیمر زیلنسکی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ترجیح ہے، تمام شراکت داروں کا کام کرنا اہم ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے اردن پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین اپنے حصے کا کام کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انکی یہاں اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ اردنی دارالحکومت امان سے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے اس سے پہلے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کیا۔












اتوار 29 مارچ 2026 