نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز

Calender Icon منگل 31 مارچ 2026

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا قدم، نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز ہوگا۔
ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام اور باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہو رہا ہے، دس ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، دو سو سے زائد مرد اور خواتین باکسرز صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

واضح رے کہ نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔