ایران کی مشترکہ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول برقرار رکھے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس جدید دفاعی نظام نے ایک اے-10 لڑاکا طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو بھی نشانہ بنایا اور مار گرایا۔
ایران کے فضائی دفاعی نظام نے جدید اے-10 لڑاکا طیارہ مار گرایا، خاتم الانبیاء ترجمان
ہفتہ 4 اپریل 2026












