کراچی (نیوزڈیسک)رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال مل رہے تھے تاہم اب ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے اور 2500 روپے میں 10 ہزار ایرانی ریال مل رہے ہیں۔
ملک بوستان کے مطابق ہرمز سےگزرنے کے ٹول ٹیکس اورپاکستان میں خریداری کے سبب ایرانی ریال کی قیمت بڑھی ہے۔
ملک بوستان کا کہنا ہےکہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے ایک کروڑ ایرانی ریال 50 ہزارروپے کا تھا۔












اتوار 5 اپریل 2026 