نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنش فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر (speaker)سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔
مزید پڑھیں:سارہ ارجن کی مہاکال مندر میں حاضری، صحت، دولت اور کامیابی کی دعا
ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے ۔












اتوار 12 اپریل 2026 