بنوں؛ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا

Calender Icon پیر 13 اپریل 2026

بنوں(bannu) کی تحصیل ککی میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدپڑھیں:وزیراعظم کی بنوں نادرا آفس کے باہر دہشتگرد حملے کی مذمت واظہار تعزیت

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا جبکہ مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔