ہنگو: انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید، 4 زخمی

Calender Icon پیر 13 اپریل 2026

ہنگو (hangu)میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ سے 1 اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا۔

چاروں زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:کراچی: موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔