ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی (Abbas Araqchi) کا سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق بات چیت میں اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزیر پڑھیں:آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے دوست ممالک پر مشتمل عالمی دفاعی مشن کا قیام ضروری ہوگیا؛ فرانس
عباس عراقچی نے سعوری عرب کے بعد قطر کے وزیر خارجہ سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی ہے، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نےاسلام آباد میں ایران اورامریکا کے درمیان مذاکرات پر بات چیت کی۔












پیر 13 اپریل 2026 