لاہور: قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے لیڈی کانسٹیبل کا اغوا

Calender Icon پیر 13 اپریل 2026

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ سے لیڈی پولیس کانسٹیبل (Lady Police Constable) کو اغواء کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے آشا بھوسلے کی بجائے لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کرنے پر اتھیا شیٹی پر تنقید

ایف آئی ار کے مطابق لیڈی کانسٹیبل ڈیوٹی پر گئی لیکن واپس گھر نہیں آئی، ڈیوٹی پوائنٹ پر چیک کیا تو غیر حاضر پائی گئی، کانسٹیبل عائشہ ریاض پولیس لائنز میں تعینات ہیں۔