وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری(Azma Zahid Bukhari) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل اب عوام کے بغیر اچھا نہیں لگ رہا۔
لاہور میں اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میدان اور ٹرافی کو شائقین کے ساتھ سجایا جائے۔
مزیدپڑھیں:سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے
عظمیٰ بخاری نے ’شائقین واپس لاؤ‘ اور ’پی ایس ایل پبلک کے لیے کھولو‘ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا ہے۔
PSL اب شائقین کے بغیر بالکل اچھا نہیں لگ رہا،وقت ہے کہ اب شائقین کے ساتھ میدان اور ٹرافی کو سجایا جائے#OpenPSLforPublic #BringBackFans #PSL #PakistanCricket
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) April 26, 2026












پیر 27 اپریل 2026 