کراچی میں گرمی کی شدت اور مختلف وجوہات سے آج آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام(rescue officials) کے مطابق مختلف علاقوں سے آٹھ افراد کی لاشیں ملیں ہیں جن میں سے بیشتر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
منگھوپیر اور گلشن حدید میں نشے کی زیادتی سے 2 افراد ہلاک ہوئے، کلفٹن،لیاقت آباد،سرجانی،سپرہائی وے میں 5 افراد دوران علاج دم توڑ گئے، ڈیفنس فیز8سے ایک شخص کی لاش ملی،شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھیں:کراچی، گرمی کی شدت، ہیٹ ویو و دیگر وجوہات، 8 افراد جاں بحق، شناخت نہ ہو سکی
بلدیہ ٹاؤن میں گرمی کی شدت سے ایک شخص جاں بحق ہوا،جاں بحق افرادمیں بیشترکی عمریں 35 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔












پیر 4 مئی 2026 