کراچی: ایف ٹی سی پل کے نیچے آتشزدگی سے متعدد موٹر سائیکلیں خاکستر

Calender Icon پیر 4 مئی 2026

کراچی: ایف ٹی سی پل کے نیچے آگ لگنے سے متعدد موٹر سائیکلیں جل گئیں۔پُل کے نیچے منشیات کے عادی افراد (edicted persons)کا ٹھکانہ ہے، اہلِ علاقہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی موٹر سائیکلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ پل کے نیچے منشیات کے عادی افراد کا ٹھکانہ ہے۔

مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز عبور، امریکی جنگی جہاز خلیج میں داخل، بحری آمد و رفت بحالی مشن شروع

مقامی افراد کے مطابق آگ ممکنہ طور پر منشیات کے استعمال یا کسی چیز کو جلانے کے باعث لگی، جو پہلے جھاڑیوں میں بھڑکی اور بعد میں موٹر سائیکلوں تک پھیل گئی۔