بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

Calender Icon جمعرات 7 مئی 2026

معرکہ حق(Marka-e-haq) میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پروقار تقریب ہو رہی ہے جس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں فضائی دفاع کی نئی تاریخ رقم کی جسے دنیا نے فضائی معرکوں کی مثال قرار دیا، بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کی پروقار تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے