راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقے کو ریڈ زون(redzone declared) قرار دے دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی۔
مزید پڑھیں:راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل و اطراف ریڈ زون قرار
نوٹیفکیشن کے مطابق ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔













پیر 11 مئی 2026 
