بلوچستان میں ضلع ژوب کے جنوبی علاقوں میں زلزلے (earth quick)کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی: زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مرکز ژوب کے جنوب میں 95 کلو میٹر دور تھا۔
مزید پڑھیں:بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک
فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔












منگل 9 جون 2026 