بھارتی فضائیہ(Indian Airforce) نے خلیج بنگال کے ایک بڑے علاقے میں میزائل کا تجربہ کرنے کیلئے نوٹم جاری کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نوٹم کے تحت 15 جون صبح 10 بجے سے 16 جون شام 4:30 بجے تک اڑیسہ کے ساحل سے 180 سے 260 کلومیٹر دور ایک وسیع علاقہ کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف
اس زون میں سطح سے لے کر لامحدود بلندی تک فضائی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ علاقہ ڈی آر ڈی او کے انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج چنڈی پور اور عبدالکلام جزیرے کے قریب واقع ہے۔












جمعرات 11 جون 2026 