شناخت کے عالمی دن کے موقع پر نائجیریا میں تقریب کا انعقاد ،نادرا نے بطورسپانسرتقریب میں شرکت کی،،تقریب کا اہتمام نائجیریا میں قومی شناخت کے ادارے آئی این ایم سی نے کیا ہے-اس موقع پر سی ای او نادراٹیکنالوجیزلمیٹڈ عمر خان آزاد نے این آئی ایم سی کے ساتھ شراکت کو ایک اعزاز قراردیاہے،انہوں نے کہا شراکت کے تحت 12 کروڑسے زائدافراد کی شناخت کی کارروائی مکمل ہو چکی ہے،،نادرا ، 2009 سے این آئی ایم سی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ،،نادرانے نائجیریا کے شناختی نظام کی تشکیل سے تکمیل تک کے عمل میں کلیدی خدمات فراہم کیں
نادرا کی نائجیریا میں شناخت کے عالمی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت


مزید خبریں
تازہ ترین
باجوڑ میں دھماکا، 3 بچے شہید اور 5 زخمی
2 گھنٹے قبل
معلومات تک رسائی جمہوری حق ہے: وزیراعظم
2 گھنٹے قبل