لاہور ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا مشکلات کا شکار، چوتھی وکٹ 55 رنز پر گرگئی ‏

Calender Icon بدھ 15 اکتوبر 2025

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔

چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔

55 رنز کے مجموعی اسکور پر ٹرسٹان اسٹبس نعمان علی کا شکار بن گئے۔

رائن ریکلٹن اور ڈیوالڈ بریوس کریز پر موجو ہیں۔

پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے تین اور شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔