سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاکستان نے بھارتی مسافر طیاروں پر فضائی حدود(Air Space) کی بندش میں مزید توسیع کردی۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی ہے۔
مزید پڑھیں:حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کی طرف جا سکتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بجکر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بجکر 59 منت تک ہوگی۔












بدھ 17 جون 2026 