پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی ٹیم مذاق بن گئی،آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارتی کھلاڑیوں پر طنز کرتے ہوئے ویڈیو بنا دی، آسٹریلوی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی طنزیہ ویڈیو سپورٹس ویب سائٹ نے شیئر کی، ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے انڈین کھلاڑیوں کا خوب مذاق اڑایا-
جمعرات 16 اکتوبر 2025












