امریکی محکمہ جنگ کے وزیر پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا،امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون کے مطابق سیکرٹری وار بیلجیئم میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے بعد واپس امریکا جا رہے تھے-دوران پرواز پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈمیں دراڑ پڑگئی-بعد ازاں طیارے کی برطانیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی جس دوران تمام افراد محفوظ رہے-
امریکی محکمہ جنگ کے وزیرکے طیارے کی ونڈشیلڈ میں دوران پروازشگاف پڑگیا
جمعرات 16 اکتوبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
ڈیجیٹل ٹریڈنگ کیلئےBingX AI Claw ایپ متعارف
1 گھنٹے قبل












