پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اٹھارہ نومبرتک منظور کر لی ہے-پشاورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتا رنہ کرنے کاحکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے- جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار کیخلاف ایف آئی آر درج ہے،جس پر ایڈووکیٹ جنرل نے کہا ہے ہمیں تو پتہ نہیں کتنی ایف آئی آر ز ہیں ہو سکتا ہے میرے خلاف بھی ہوں ، کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل بینچ نے کی-
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اٹھارہ نومبرتک منظور
جمعرات 16 اکتوبر 2025












