ایران کے قائم مقام وزیر دفاع میجر مجید ابن الرضا(Majid Ibn al-Reza) نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے تحت کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کی گئی تو ایران ضروری اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
آئی ایس این اے نیوز ایجنسی نے مجید ابن الرضا کے حوالے سے بتایا کہ تہران نے خطے کے ممالک کی درخواست پر جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا حالانکہ اسے واشنگٹن پر اعتماد نہیں تھا۔
مزیدپڑھیں:کارگل کی جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی آج برسی منائی جا رہی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے علاقائی استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگ بندی قبول کی، تاہم معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔












اتوار 5 جولائی 2026 