5 کلو آٹے کا پیک 930 سے1030 روپے میں بکنے لگا

Calender Icon ہفتہ 25 جولائی 2026

لاہور(Lahore) میں نجی کمپنیوں کا 5 کلوگرام آٹے کا پیک سستا نہ ہوسکا۔
نجی کمپنیاں 5 کلوگرام آٹے کا پیک بدستور 930 سے 1030 روپے میں فروخت ہورہی ہیں۔

مزیدپڑھیں:’ہر طوفان ایک سبق ہے‘، بادشاہ کی اہلیہ کی ذومعنی پوسٹ، علیحدگی کی افواہیں سرگرم

مڈل کلاس اورکم آمدنی والے طبقے کو معیاری آٹے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرناپڑرہاہے۔

شہریوں کاکہناہے کہ 5کلوگرام آٹے کا تھیلا سستا  کیاجائے۔