ڈی آئی خان؛ ضلع ہنگو کے جنگلات سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

Calender Icon پیر 27 جولائی 2026

ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ترجمانخیبرپختونخوا پولیس ۔ لاش کی شناخت کانسٹیبل مشرف علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی فیاض خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:یوٹیوب نے صارفین کیلئے اپنی ویڈیوز میں تھم نیل کانیا ٹول متعارف کرادیا

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔