وزیر اعظم کی کشمیریوں اور میاں نواز شریف کو شفاف الیکشنز میں کامیابی پر مبارکباد

Calender Icon منگل 28 جولائی 2026

اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔

وزیراعظم کی آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری پر مبارکباددی ۔ قائد مسلم لیگ ن، میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ٹیم نے آزاد جموں و کشمیر میں انتہائی کامیاب انتخابی مہم چلائی ۔

مزید پڑھیں:آزاد کشمیرالیکشن، ن لیگ، ایم کیو ایم کامیاب، پیپلز پارٹی مسترد: شہزاد آصف

آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں سیاسی جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا، جو جمہوری عمل کے کامیاب انعقاد کی نشانی ہے : وزیراعظمعوام اگلے مرحلے میں بھی اسی جوش و خروش سے حصہ لے کر جمہوری عمل کو کامیاب بنائیں :وزیراعظم