راجح البقمي نے پاکستان کیلئے سعودی عرب کے نئے سفیر کے عہدے کا حلف لے لیا

Calender Icon بدھ 29 جولائی 2026

پاکستان کے لیے بطور سفیر راجح البقمي نے عہدے کا حلف لے لیا، سفیر نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے حلف لیا۔

شہباز شریف سے نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات،سینئر سفارتکار میجر جنرل ریٹائرڈ راجح البقمي سکبدوش سفیر نواف بن سعید المالکی کی جگہ اسلام آباد میں یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

مزید پڑھیں:پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کے لیے معطل

ڈاکٹر راجح البقمي کے ہمراہ سعودی عرب کے مختلف دوست اور برادر ملکوں کے لیے مقرر کئی دیگر سفیروں نے بھی عہدے کا حلف لیا۔