بھارت کی ہٹ دھرمی، سندھ طاس معاہدے کو بدستور معطل رکھنے کا اعلان

Calender Icon ہفتہ 15 اگست 2026

بھارت نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے سندھ طاس معاہدے(indus water treaty) کو بدستور معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے پانی روکنے پر فیصلہ کن جواب کی وارننگ دی تھی، جواب میں نئی دہلی نے روایتی الزام تراشی بھی کی

مزیدپڑھیں:بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ