بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ ؛پی ٹی آئی نےتوہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

Calender Icon ہفتہ 22 اگست 2026

 بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ (Supreme Court Of Pakistan)میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ 18 اگست کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

مزیدپڑھیں:حکومت کا حیران کن فیصلہ،جو چینی باہر سے منگوائی تھی اب وہی باہر بھیجنے کا فیصلہ
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توہین عدالت کرنے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کر کے طلب اوربانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔