امریکی حکام کے مطابق ایران کے خلاف جنگ جنوری 2029 تک جاری رہنے کا امکان ہے، امریکی مشیروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ طویل ہونے کے خدشے سے آگاہ کردیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران امریکی دباؤ اور فوجی اقدامات کے باوجود مزاحمت جاری رکھ سکتا ہے، جبکہ جے ڈی وینس اور مارکو روبیو نے بھی جنگ طویل ہونے کے امکان پر بات کی ہے۔
مزید پڑھیں:کراچی، منکی پاکس کا ایک اورمریض رپورٹ، مصدقہ کیسز 42 ہوگئے
امریکی حکام کے مطابق ایران جنگ ٹرمپ کی صدارتی مدت کے اختتام تک بھی جاری رہ سکتی ہے، تاہم صدر ٹرمپ کا موقف ہے کہ جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہوجائے گی۔













جمعرات 10 ستمبر 2026 

