قائد اعظم کے ہم شکل خالد حسین ترین کی روڈ ایکسیڈنٹ میں ٹانگ ٹوٹ گئی

Calender Icon اتوار 13 ستمبر 2026

شکارپور میں زرخیل لنک روڈ پر قائداعظم محمد علی جناح کے ہم شکل خالد حسین ترین(Khalid Hussain Tareen) کو حادثہ پیش آ گیا۔

 سڑک پر حادثے میں قائداعظم کے ہم شکل خالد حسین ترین  کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا۔

مزیدپڑھیں:سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کا فیصلہ

 خالد حسین ترین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔  ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں طبی امداد فراہم کرنے کے دوران دریافت کیا کہ ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔