اسلام آباد میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے فیلڈ سرگرمیاں تیز،،،ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کنٹرول مہم کی تازہ سرویلنس رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے دو ہزار سے زائد مقامات پر فوگنگ کارروائیاں کی گئیں-فیلڈ ٹیموں کی جانب سے مجموعی طور پر اکتالیس ہزار سے زائد مقامات پر انسپکشن مکمل کرنے کا دعویٰ،،،رپورٹ کے مطابق انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کے دوران ایک ہزار گھروں میں اسپرے کیا گیا۔
اسلام آباد: انسدادِڈینگی اقدامات کو مزیدمؤثر بنانے کیلئے فیلڈسرگرمیاں تیز
جمعہ 24 اکتوبر 2025












