وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تاریخی فیصلہ

Calender Icon جمعرات 18 ستمبر 2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تاریخی فیصلہ، ہنگامی صورتحال میں خاندانوں کیلئے5سے 10لاکھ روپے لائف انشورنس کا علان کردیا ، 60 سال سے کم عمر وفات پر 10 لاکھ اور زائد عمر پر 5 لاکھ معاوضہ دیا جائے گا ، صوبائی قرضوں کا پانچ فیصد یعنی 70 ارب روپے عوامی فلاح پر مختص کئے گئے-