پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Calender Icon اتوار 11 اکتوبر 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ(T20 Match) آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کو سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں:امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک

کپتان صاحبزادہ فرحان اورمعاذ صداقت نے شانداراننگز کھیل کرٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا،پاکستان کی نظریں آج کا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے پر مرکوز ہوں گی۔