بانی پی ٹی آئی کے کیسزکی سماعت،عدالت نے 9مئی سمیت پانچ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا

Calender Icon منگل 28 اکتوبر 2025

بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ،، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا ،، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 25 نومبر تک توسیع کردی،،، عدالت کی اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی بھی ہدایت ،، اڈیالہ جیل حکام نے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دیا،، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت25 نومبر تک ملتوی کردی۔