پاکستان میں جاری سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا(Sri Lanka) نے انگلینڈ (England )کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Two changes to the XI
We lose the toss and are batting 🪙 pic.twitter.com/uOhbVQCHh3
— England Cricket (@englandcricket) October 22, 2026
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دونوں ٹیمیں سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتری ہیں۔ دونوں ٹیموں کو اپنے ابتدائی میچ میں میزبان پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیں:چائے پینے والوں کے لیے خوشخبری
انگلینڈ کی قیادت ہیری بروک جبکہ سری لنکا کی قیادت کوشل مینڈس کر رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ 5 ون ڈے مقابلوں میں انگلینڈ نے 4 جبکہ سری لنکا نے ایک میچ جیتا ہے۔
TEAM XI IS IN! 🇱🇰
Here is your Playing XI to face England today! One change to the side: Dunith Wellalage comes in for Sachindu Colombage. #SLvENG pic.twitter.com/GIpbfAJkg1
— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) October 22, 2026
سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا آخری مقابلہ ہے، جس کے بعد باقی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔













جمعرات 22 اکتوبر 2026 

