آبنائے ہرمز(Strait Of Hormuz) میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہو گیا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹینکر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے غیر مجاز راستہ اختیار کیا تھا۔
پاسدارانِ انقلاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹینکر نے مبینہ طور پر وارننگ کو نظر انداز کیا۔
مزیدپڑھیں:حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا: سعودی فوجی اتحاد
واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس متعدد آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے یا ان میں آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔













ہفتہ 31 اکتوبر 2026 

