وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی پرسیکورٹی فورسزکوخراج تحسین

Calender Icon جمعرات 30 اکتوبر 2025

وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اورضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ،،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ،،، سیکیورٹی فورسز کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ،،ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں-