مسلم ثقافت اور ورثہ پرحملہ، مودی کی فرقہ وارانہ سیاست کی کھلی مثال

Calender Icon جمعرات 30 اکتوبر 2025

مسلم ثقافت اور ورثہ پرحملہ، مودی کی فرقہ وارانہ سیاست کی کھلی مثال ،، مودی مسلمانوں کے مذہبی اور ثقافتی ورثہ کو نشانہ بنا کر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے میں مصروف ،، انتہا پسند مودی جبراً مسلمانوں کی شناخت مٹا کر بھارت کو ہندو راشٹر میں بدلنے کے ایجنڈے پر گامزن ہے ۔۔ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھیم پور کھیری کے علاقے مصطفی آباد کا نام کبیر دھام رکھنے کا اعلان کیا ہے ،،مقامی ہندوؤں کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے مصطفیٰ آباد کا نام کبیر دھام رکھا جائے گا ۔۔ آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ماضی میں مسلمان حکمرانوں نے ایودھیا کا نام فیض آباد، پریاگ راج کا الہ ٰآباد اور کبیر دھام کامصطفیٰ آباد رکھا تھا ۔۔