ژوب گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

Calender Icon اتوار 8 نومبر 2026

بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے(earthquake) کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی ۔

مزیدپڑھیں:انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا، زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ملی۔