یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرول ایک روپے48پیسےفی لٹر ، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 38 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ،،، مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے 34پیسے فی لٹراضافے متوقع ،، لائٹ ڈیزل آئل بھی 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے ،، اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق اپنی سمری 31 اکتوبر کو ارسال کرے گا،، وزیراعظم کی منظوری کے بعد 31 اکتوبر کو قیمتوں کے ردوبدل کا اعلان کیا جائے گا-
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
جمعرات 30 اکتوبر 2025












