امریکا کے ایوانِ بالا نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر لگائے گئے ٹرمپ ٹیرف کو مسترد کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے استعمال کردہ ایمرجنسی پاورز کو ختم کرنے کیلئے سینیٹ کی جانب سے علامتی اقدام اٹھایا گیا ، تمام ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ کیخلاف ووٹ دیا، مخالفت میں ووٹ دینے والوں میں صدر ٹرمپ کی اپنی ری پبلکن پارٹی کے 4 اراکین بھی شامل تھے-
امر یکی سینیٹ ،مختلف ممالک پرعائدٹرمپ ٹیرف مسترد
جمعہ 31 اکتوبر 2025












