Pakistan in Space - Ammi's Last Instructions

رحیم یار خان؛ سیاسی شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

Calender Icon ہفتہ 28 نومبر 2026

رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی(Peoples party) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے حلقہ پی پی-295 کے آزاد امیدوار چودھری مسعود اختر، چودھری ساجد مسعود اور چودھری ماجد مسعود پیپلز پارٹی میں شامل ہو

گئے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی، اس موقع پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود اور مخدوم مرتضیٰ محمود بھی موجودتھے۔

مزیدپڑھیں: سام سنگ گلیکسی اے آئی کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے نیا نظام لائے گا