سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
25 ستمبر 2025
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 3ہزار 750ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2000 روپے کی کمی سے 3 لاکھ۔۔۔