نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ انتقال کرگئیں
10 گھنٹے قبل
برصغیر میں پاپ موسیقی کی عظیم گلوکارہ مرحوم نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کی والدہ منزا حسن انتقال کر گئیں۔ مسز بصیر حسن کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے زوہیب حسن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر زوہیب حسن نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے۔۔۔